رشتے پھول کی طرح ہوتے ہیں۔ خوشبو بکھیرتے ہیں ماحول کو معطر کرتے ہیں۔ پر کیا ہو اسوقت جب یہ رشتے زہریلے ہو جائیں؟ ان کو سنبھالنے کی تگ و دو خود کو زخمی کر لیں۔ روح تار تار ہو جاۓ۔ محرم بہت خوبصورت کانسیپٹ ہے اسلام کا۔ پر کیا ہوگا اسوقت جب یہ آپ کی عصمت کو تار تار کریں؟ کبھی سوچا ہے اس بات کو؟ موجودہ عہد ایسے ہزاروں کیس مل جائیں گے جب محرم نے رشتوں کا اعتماد کا پاس نہیں رکھا۔ اور محرم کے نام پر کلنک ثابت ہوۓ. اور قابیل کے رستے کو اپنا لیا۔ ایسا رستہ جو صرف بربادی لاتا ہے دونوں جہاں کی۔۔۔۔۔۔۔۔All Rights Reserved
1 part