نہ جانے کتنے موقعوں پر ہم نہ جانے کتنے انجان بندوں سے ایک رشتے کے تحت بندجاتے ہیں اور ایک عجیب سی چمک ہماری انکھوں میں اتی ہے اور ہونٹوں پہ مسکراہٹ رہ جاتی ہے عجیب و قریب رشتہ ہے یہ جو اپ صرف خود سمجھ سکتے ہیں کسی کو سمجھا نہیں سکتےAll Rights Reserved