میرے سامنے ولی بالکونی پر
5 parts Complete "کبھی سوچا ہے کہ میں کتنی با ر اپنی بالکونی پر صرف تمہیں دیکھنے آتا ہوں؟ شہر گنگناتا ہے، مگر میری دنیا ہماری بالکونیوں کے فاصلے میں قید ہے۔
تم ریلنگ سے ٹیک لگائے خیالوں میں کھوئے رہتے ہو، اور میں سوچتا ہوں، کیا تم بھی کبھی میرے بارے میں ایسے ہی سوچتے ہو؟
کبھی کبھار، تمہارا عکس کھڑکی میں دکھتا ہے، اور میں ہزاروں کہانیاں بُن لیتا ہوں جہاں تم مڑ کر مسکراتے ہو۔
میں نے محبت کا ارادہ نہیں کیا تھا، مگر جب بھی اسٹریٹ لائٹ کی روشنی میں تمہیں دیکھتا ہوں، میرا دل تمہارے لیے مزید پگھل جاتا ہے۔ تمہیں معلوم نہیں، مگر میں نے ہماری بالکونیوں کے درمیان شاعری لکھی ہے۔"
── ᯓᡣ𐭩 ──
Started: March 9, 2025, Sunday.
Ended: March 10, 2025, Monday.