یک ماڈرن شہر... جہاں دن کے اجالے میں سب عام لگتا ہے، مگر رات کی خاموشی میں کچھ چھپا ہوا ہے۔ جب ایک نارمل لڑکی کو اپنے بھائی کی گمشدگی کا راز جاننے کی خواہش ہوتی ہے، تو وہ ایک ایسی دنیا کی دہلیز پر جا پہنچتی ہے جہاں انسان، ویمپائر، اور موت کا نازک توازن قائم ہے۔ اور پھر... ایک ویمپائر اس کی زندگی میں داخل ہوتا ہے - محبت اور خطرے کے ساتھ۔
More details