کچھ کہانیاں صرف پڑھنے کے لیے نہیں ہوتی ہیں... وہ آپ کی سوچ پر حملہ کرتی ہیں۔ یہ کہانی ہے عارف سلیم کی، جو زندگی کے ہاتھوں ٹوٹ کر "مسٹر خان" بنا۔ دس برسوں کی خاموش منصوبہ بندی، بے پناہ ذہانت اور اپنے مقصد کے ساتھ وہ ان طاقتور قوتوں کے سامنے کھڑا ہوتا ہے جنہوں نے اس جیسے ہزاروں خواب کچل دیے تھے۔ یہ سائبر سیکیورٹی، مائنڈ گیمز اور سسپنس کا ایسا سفر ہے جو آپ سے ایک ہی سوال پوچھے گا: کیا آپ کے ذہن میں آنے والا خیال واقعی آپ کا اپنا ہے... یا کسی اور کا؟ Note for Readers: An Urdu Cyber Intelligence, Mystery & Suspense Thriller Novel written by Akbar Khan Rid. 📢 پبلشنگ شیڈیول: اس ناول کا ہر نیا چیپٹر ہفتے میں دو بار، یعنی ہر اتوار اور جمعرات کو پبلش کیا جائے گا۔ کہانی سے جڑے رہنے کے لیے ناول کو اپنی لائبریری میں ایڈ کر لیں
More details