
یہ کہانی اردو میں لکھی جائے گی اگر آپ کو اس کو انگریزی میں پڑھ نہ ہے تو ایمپائرز ان تھا ایشز ہے، this story will be written in Urdu of you want to read this in English then you can check out empires in the ashe. یہ دو مختلف خاندانوں کی کہانی ہے، جہاں عورتیں مردوں کی طرح مضبوط ہیں، اور کہانی دیسی پرانی شاہی روایات کو ظاہر کرتی ہے۔ دو خاندانوں کے درمیان نفرت اور ایک ادھورا عشق اس کہانی کا حصہ ہے۔۔۔ تھیمز (Tropes): • عاشق سے دشمن • غصے والے × غصے والی • اجنبی سے عاشق • دو مختلف خاندان • یک طرفہ محبتAll Rights Reserved