اس کے لب ساکت تھے، مگر آنکھیں ہر لمحہ کچھ کہتی تھیں۔ سب نے اُس کے سکون کو دیکھا، کسی نے اُس کے طوفان کو نہیں جانا۔ یہ وہ کہانی ہے، جو ایک خاموش دل کی زبانی ہے۔All Rights Reserved
1 part