کیا عورت کو جینے کا کوئی حق نہیں
> "کیا عورت کو جینے کا کوئی حق نہیں؟"
ایک ایسی تحریر جو ہر اُس دل کو چھو جائے گی جو کبھی ٹوٹا، کبھی دبا، کبھی چیخا مگر سنا نہ گیا۔
یہ ناول صرف ایک عورت کی کہانی نہیں، بلکہ اُس معاشرے کا آئینہ ہے جہاں عورت کو صرف رشتوں میں باندھ کر، اس کا ا صل وجود بھلا دیا جاتا ہے۔
کیا عورت صرف ماں، بیٹی، بہن یا بیوی ہونے تک محدود ہے؟
یا اس کی بھی کوئی الگ پہچان ہے؟
یہ کہانی ان سب سوالوں کا جواب ہے - درد، جدوجہد اور حوصلے سے بھرپور۔
✍️ تحریر: رائٹر فوزی