یہ کہانی انسانی جذبات کی پیچیدگیوں، محبت کے مختلف پہلوؤں اور قسمت کے غیر متوقع موڑوں پر مبنی ہے۔ جہاں غلط فہمیاں رشتوں کو تباہ کرتی ہیں، شک دلوں میں دراڑیں ڈالتا ہے، اور محبت بھی کب ھی امتحان بن کر سامنے آتی ہے۔ برینا، دانیا، باران اور دلاور کی زندگیاں آپس میں اس طرح جڑتی ہیں کہ کوئی بھی فیصلہ آسان نہیں رہتا، اور ہر کردار کو اپنی پسند اور قسمت کے نتائج بھگتنا پڑتے ہیں
Join the largest storytelling communityGet personalized story recommendations, save your favourites to your library, and comment and vote to grow your community.