5 Fairy tales

5 Fairy tales

  • WpView
    Membaca 15
  • WpVote
    Vote 2
  • WpPart
    Bab 2
WpMetadataReadLengkap Rab, Sep 2, 2026
WpInfo
Fiksi
Romansa
Sahabat jadi Cinta
Misteri
دیوار کے پیچھے آباد تھا کائنات کا سب سے خوبصورت "شیشے کا محل" (Crystal Palace)۔ جہاں پانچ جادوئی اور خوبصورت ترین پریاں-فریال، فارا، حفصہ، ماہین اور نور-اپنی مخصوص رنگین زلفوں اور آنکھوں کے سحر سے پورے پرستان پر راج کرتی تھیں۔ ان کی زندگی گیتوں، رقص اور انسانوں کے لیے خفیہ تحائف تیار کرنے میں پرسکون گزر رہی تھی... جب تک کہ ایک رات دریا کے کنارے فریال کی ملاقات فرخ سے نہیں ہوئی۔ایک معصوم سا دکھنے والا رومانوی لڑکا، جو فریال کے دل کی دھڑکن بن گیا۔ لیکن محبت کا یہ اقرار تب ایک ہولناک طوفان میں بدل گیا جب مکار پری زینب نے ان کی محبت کا راز کھول دیا! جادوئی آندھی چلی، سپاہی اڑتے ہوئے آئے، اور پھر کھلا وہ سنسنی خیز راز جس نے سب کے ہوش اڑا دیے۔ فرخ کے ہاتھ میں موجود چاندی کا شاہکاہ خنجر کوئی عام ہتھیار نہ تھا، وہ تو پرستان کی سب سے بڑی حریف "تاریک سلطنت" کا شاہی نشان تھا!کیا فریال اپنے پرستان کے قوانین کی وجہ سے اپنی محبت کو کھو دے گی؟ کیا فرخ ایک دھوکے باز شہزادہ ہے یا اپنی محبت کو بچانے والا مسیحا؟ اور کیا چاروں بہنوں کا جادو ملکہ کے غضبناک غصے کے آگے ٹک پائے گا؟جانیے سسپنس، فینٹسی، جادو اور بے پناہ رومان سے بھری اس سحر انگیز داستان میں!
Seluruh Hak Cipta Dilindungi Undang-Undang
#3
urdu
WpChevronRight
Bergabunglah dengan komunitas bercerita terbesarDapatkan rekomendasi cerita yang dipersonalisasi, simpan cerita favoritmu ke perpustakaan, dan berikan komentar serta vote untuk membangun komunitasmu.
Illustration

anda mungkin juga menyukai

  • The Terror Next Door (Based on a True Story)
  • Pride {l.s.}
  • Graveyard, Backyard
  • Goodnight
  • MY BEST FRIEND IS A SECRET AGENT, Book 1: How Chip Became CHIP and Foiled the...
  • Out of Her League |Lesbian Story|
  • Light as a Feather, Cold as Marble
  • A Lady unlike any other (four hoydens #1)
  • Unraveling Rosen | ✓
  • Running Out » Quicksilver

"Society wants to believe it can identify evil people, bad people, or harmful people. But, it's not practical. Sometimes, there are no stereotypes, there's just evil." -Ted Bundy, serial killer of 30+ victims. Sometimes, Wattpad authors are inspired by real-life horror that's going on in their own lives. Special thanks to @Heather_Dianne for the cover!

Detail lengkap
WpActionLinkPanduan Muatan