Story cover for Believe               By by dreamcatcherz5
Believe By
  • WpView
    LECTURAS 43
  • WpVote
    Votos 3
  • WpPart
    Partes 1
  • WpView
    LECTURAS 43
  • WpVote
    Votos 3
  • WpPart
    Partes 1
Continúa, Has publicado oct 22, 2015
Todos los derechos reservados
Tabla de contenidos
Regístrate para añadir Believe By a tu biblioteca y recibir actualizaciones
O
Pautas de Contenido
Quizás también te guste
آفت! de SabihaRehman1
13 partes Continúa
یہ کہانی ہے ایسی لڑکی کی جو زندگی اپنی مرضی سے جینا چاہتی ہے۔۔اس میں آپ کو پیار،مستی،شرارت سب ملے گا😋اس میں پیار بھی ہے غصہ بھی ہے۔کہیں شدید محبت ہے تو کہیں شدید نفرت بھی ہے۔۔۔اس میں کٹھی میٹھی شرارتیں بھی ہے۔۔۔اس میں سب سے اچھی بات جو مجھے لگتی ہے وہ یہ ہے کہ اس میں میں نے ہجروں کہ حق میں آواز اٹھائی ہے۔یہ بتایا گیا ہے کہ وہ اپنی مرضی سے ایسے نہیں ہیں اللہ نے ان کو ایسا بنایا ہے۔۔تو ہمارا کوئی حق نہیں بنتا کہ ہم ان کو حقیر سمجھے ان کو کمتر سمجھے ان کو ذلیل کریں ایسا کوئی حق نہیں دیا ہمیں اللہ پاک نے۔۔۔اللہ کی مرضی ہے سب اس کہ ہاتھ ہے وہ چاہے تو ہمیں بھی ان جیسا بنا دے اور ہم کچھ بھی نہیں کر سکیں گے۔۔میری اپیل کے سب سے کہ ایسے لوگوں کی عزت کریں ان کہ ساتھ پیار سے پیش تا کہ وہ بھی ہماری وجہ سے عزت والا پیشہ اپنائے۔۔امید ہے آپ کو میری پہلی تحریر پسند آئے گی انشاللہ دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔۔۔۔۔۔اور میرے ناول کو پڑھ کہ کمینٹس میں ضرور بتائیے گا کہ کیسی لگی میری پہلی تحریر۔۔۔۔شکریہ!!
Quizás también te guste
Slide 1 of 10
عزیزِ جاناں ❤  cover
Shoq e Deedar cover
ILLALIKA' cover
راستے کی تلاش  cover
 ☽︎ ہم سے ہے زمانہ ☾︎  مکمل ناول✔︎  cover
Ishq Ki Inteha cover
اس پیار کو ہم کیا نام دے؟  cover
آفت! cover
یارانِ دل cover
مهمم cover

عزیزِ جاناں ❤

7 partes Continúa

السلام و علیکم یہ کہانی چار ایسے کرداروں کی ہے جنہیں زندگی نے ہمیشہ محبت کے پانسوں میں الجھائے رکھا. یاسر, رومی(راقم الحرف), آہان اور زائمہ. زائمہ اس کہانی کے فقط ایک کردار کا نام ہے اس کا میری اصل زندگی سے کوئی تعلق نہیں. اسے ایک افسانہ کی شکل دینے کی کوشش کی گئی ہے جسمیں راقم الحرف رومی نے (جو خود افسانہ کا ایک کردار ہے) ان چاروں کی زندگی کا سفر بیان کرتی ہے. پستی سے بلندی تک کا سفر, بے پرواہ گستاخیوں سے سنجیدگی تک کا سفر , دلکش آواز میں موسیقی سے لیکر قرآت قرآن تک کا سفر۔ ہاں یہ محبت کا ہی تو سفر تھا جو انہیں اس مقام تک لے آیا تھا۔