A person's consciousness is at the tip of an iceberg. With in the soul, there is an infinite unconsciousness that spreads. Imagination is where everything comes true. Your behaviour and emotions are based on imagination. The little girls consciousness can connect with other people's unconsciousness. And when she sleeps, her soul awakens. Other people's ominous future becomes the little girl's nightmare. And materialize in the real world.
•~•~•~•~•~•~•
Dream, a complicated matter. Some dreams hold some mind of symbol but some are just roamings around your mind.
What will you do if your dreams aren't ordinary dreams? Is it good to have dreams in which you can predict future....? Well don't know about your thinking but there is a specific girl who don't want to dream future......
All rights reserved
Author: Emaan Atif
کہانی ہے۔۔۔۔
"علی پور گاٶں کی عام سی لڑکی کی ۔۔۔۔ہنستی مسکراتی چہکتی کلی کی۔۔۔خان حویلی میں گونجتی شہناٸیوں سے اچانک اُٹھتے جنازے کی۔۔۔ونی کی بھیڈ چڑھتی لڑکی کی۔۔۔کسی کی معصومیت کی تو کسی کی سفاکیت کی۔۔۔کسی کے صبر کی تو کسی کی بے حسی کی۔۔۔کسی کے حوصلے کی تو کسی کی بے بسی کی۔۔۔انا سے شروع ہوٸ عشق کی داستان۔۔۔ندامت کی شرمندگی کی۔۔۔عشق کے امتحان کی۔۔۔محبت کی آزماٸش کی۔۔۔انّا کی ہار کی اور محبت کی جیت کی۔
زندگی کبھی ایک جیسی نہیں رہتی ۔ضروری نہیں ہے جیسا آپ سوچتے ہیں آپکی زندگی ویسے ہی گزرے۔کبھی کبھی زندگی میں ایسے موڑ آجاتے ہیں جہاں انسان بے بس ہو جاتا ہے۔
زندگی ہمیں سب کچھ دیتی ہے خوشیاں بھی اور غم بھی ۔۔۔۔۔اور یہ کہانی بھی کچھ ایسی ہی ہے زندگی کی آزماٸش کی۔
زندگی نے بھی عام سی لڑکی کو آزمایا کبھی دکھ دے کر کبھی خوشی دے کر کبھی محبت تحفہ میں دے کر کبھی اُسی تحفے کو چھین کر۔