meri dairy se
یہ ڈائری میں نے ایک سال پہلے lockdawn میں لکھی تھی جب کورونا وائرس نے پوری دنیا پر اپنا قبضہ کرلیا تھا اور لوگ اس سے ڈر کر اپنے ہی گھروں میں مجرموں کی طرح قید ہو گئے تھے تو اُس وقت کو گزارنے کے لیئے مینے یہ ڈائری لکھی تھی
لیکن ایک جیسا وقت ہمیشہ نہیں رہتا اب ہم آزاد ہیں اللہ کے کرم سے ہمنے اس پر بھی جیت حاصل کر لی اللہ ہمیں ہمیشہ اپنے حفزو آمان میں رکھے آمین
Thank you so much