تجربات و احساسات کے تانے بانے تحریروں کا سلسلہ
ہر انسان فطرتاً خوبصوتی کو پسند کرتا ہے اور وہ چیز اُسے متاثر کرتی ہے۔ جس سے مل کر یہ کائنات بنی ہے۔ صبح و شام کا ہونا، سورج کا طلوع و غروب ہونا، چاند کی چاندنی راتیں اور ستاروں کی جھلملاہٹ یقیناً یہ خالق کی بڑھائی کا اعتراف اور اسکی پاکی بولنے کی طرف مائل کرتی ہے۔ انسان اس فطرت کو محسوس کیئے بناء نہیں رہ سکتا۔
All Rights Reserved
Join the largest storytelling communityGet personalized story recommendations, save your favourites to your library, and comment and vote to grow your community.