"یہ کہانی ہے برلن کی سرد سڑکوں سے لے کر اسلام آباد کی رنگین گلیوں تک پھیلے ایک ایسے معاہدے کی، جس نے دو بالکل الگ دنیاؤں کے لوگوں کو ایک کر دیا۔" ازلان ہاف مین: ایک ایسا بزنس ٹائیکون جس کے دل میں جذبات کی جگہ صرف اصول اور غرور تھا۔ جس کی گہری بھوری آنکھوں میں لوگ اپنا عکس دیکھ کر لرز جاتے تھے۔ وانیہ رحمان: ایک ایسی لڑکی جس نے اپنے باپ کی زندگی بچانے کے لیے اپنی آزادی کا سودا کر لیا۔ وہ ایک 'معاہدے والی دلہن' بن کر برلن کے اس 'آتش کدے' میں قدم رکھتی ہے جہاں قدم قدم پر نفرت اور سازشیں اس کا انتظار کر رہی تھیں۔ کیا یہ نفرت، محبت کے ٹھنڈے سائے میں بدل پائے گی؟ کیا لوکاس، مارک اور ایریک کی وفاداری ازلان کو بچا پائے گی؟ اور کیا ریان اور انجلینا کی دشمنی اس پاکیزہ بندھن کو توڑ دے گی؟
Más detalles