دل بہت نرم ہوتے ہیں دوسروں کے جذبات کا احترام کیا کریں وہی انسان جو کل تک آپ کا اپنا تھا وہ بھی آپ سے دور ہو جائے گا