minoachakzaii
گلِ نور خان حویلی میں پلی بڑھی ایک معصوم سی لڑکی تھی - مگر زمانے کی تلخی، اپنوں کی بے رخی، اور عورت ہونے کا بوجھ اسے وقت سے پہلے بڑا کر گیا۔
"اشکیرا" ایک ایسی داستان ہے جو دوستی کے خالص رشتے سے شروع ہوتی ہے، مگر غلط فہمیوں، خاموشیوں اور زخموں سے گزرتی ہے۔
یہاں محبت ہے، مگر آسان نہیں...
یہاں آنسو ہیں، مگر بے آواز...
یہ کہانی صرف گلِ نور کی نہیں، ہر اس لڑکی کی ہے جو سنتی ہے، سہتی ہے، اور آخر کار... خود کو ڈھونڈتی ہے
writer: mino achakzai