zidd hi mohabbat theri....episode :-1

13 3 3
                                    

S.R Shaikh "writer",
ZiDD hI MoHaBbat ThErI
By:-S.R Shaikh
EpIsOdE:-1
Dont Copy Paste without my permission
مما مما کہاں ہیں .....

اف اس لڑکی کو زرا سا بھی سکون نھی ھے ....

نا تو خود سکون سے رہتی ہے نا کسی کو رہنے دیتی

ہے -------

نا جانے اب کون سی آفت آگی ھے ------

جو اس طرح شور مچا رہی ھے-------

کتنی بار کہا ھے اس طرح نا شور مچایا کرو پر نہی اک بات

بھی نھی سنتی کرتی اپنی والی ھے-------

ارہما بییگم جو اپنی جیٹھانی کے ساتھ مل کر شام کی

چاے کا انتظام کر رہی تھی -----

امشال کے اس طرح شور مچانے سے کافی جھنجھلا گی

تھی......
ارے ارہما اتنا غصہ نا کیا کرو ابھی بچی ھے .....

ٹھیک ھو جاے گی......

بھابھی بچی کھاں ھے-----

20 کی ھونے والی ھے------

اب اپ زری کو ھی دیکھ لیجے .......

سرف 5 مہنے ھی بڑی ھے .......

پر ماشا اللہ کتنی زمیدار ھے......

ابھی انکی بات پوری بھی نھی ھوئ تھی امشال وہی اگی...

اف مما اپ میری اتنی شکایت کرتی ھیں.....

بڑی مما دیکھ رہی ھیں اپنی دیورانی کو.....

یے بس مجھسے جلتی رہے گی......

امشال نے شرارتی مسکراہٹ کے ساتھ اپنی اک انکھ دباتے ھوے کھا ......

ارہما بیگم جو اس سے پہلے سے ہی عاجز تھی اسکی حرکت پے اور تپ گی ......

بھابھی دیکھ رہی ھیں اسکو اک پیسے کی شرم نہی ھے....

نا جانے پورے دن کہاں کہاں پھرتی ھے .....

اور زرا اسکے ھولیے کو دیکھے ......

کھاں سے لگ رہی ھے لڑکی...

نا جانے کیا ھوگا اسکا .....

امشال جو اپنی شرارتی مسکراہٹ روکے اپنی مما کا غصہ سے لال چہرہ دیکھ رہی تھی...

انکی اخری بات پے کبھی زینت بیگم کو تو کبھی اپنے لباس کو دیکھ رہی تھی ....

اس وقت وہ بلیک جینز اور لونگ ٹیشرٹ میں تھی...

پیروں میں لونگ بوٹ بالوں کی ہمیشہ کی طرح ہائ پونی......

امشال کا نام خوبصورت لڑکیوں میں لیا جاتا تھا تو
یے کوی غلط نھی تھا ........

جہاں اسکی نیلی انکھ سمندر کا سما پیش کرتی تھی.......

تو وہی اسکے گلابی گالوں میں پڑتا ڈمپل اسکی خوبصورتی میں اور اظافہ کرتا تھا.....

اسپے چہرے پے جھلکتی معصومیت ......

زینت بیگم امشال کو خود طرف دیکھتا پا کر اپنی ھسی نھی روک پائ.....

ارہما بس بھی کرو اتنی پیاری تو لگ رہی ھے.....

امشال زینت بیگم کو اشارا کر رھی تھی ........

دیکھ لیجے میں نا کھتی تھی کی جل رہی.....

زینت بیگم بس مسکرا کر رہ گی....

اچھا وہ سب چھوڑو یے بتاو کس لے اواز لگا رہی تھی کچھ چھے تھا.....

ارے ھاں یاد ایا میں بڑے بابا کا پوچھ رہی تھی وہ کب تک اینگے...... .

ابھی وہ پوچھ ھی رھی تھی کی باہر پورچ میں گاڑی روکنے کی اواز ای.....

لگتا ھے بڑے بابا اگے.....

اتنا کہ کر فوراً باہر کی طرف دوڑ لگا دی....

اسکے اس طرح جانے سے ارہما بیگم بس اپنا سر ہلا کر رہ گی ......
                
              ⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐

جاری ہے۔۔۔۔

Du hast das Ende der veröffentlichten Teile erreicht.

⏰ Letzte Aktualisierung: Apr 25, 2021 ⏰

Füge diese Geschichte zu deiner Bibliothek hinzu, um über neue Kapitel informiert zu werden!

zidd hi mohabbat thehri....Wo Geschichten leben. Entdecke jetzt