بار بار کا جدا ہونا تکلیف دیتا ہے
سوچا ہے اب اس سے نہ ملیں گےبارش برستی رہی
آپ یاد آتے رہےظالم دل سے نکلتا ہی نہیں
اختیار سارا اس کے پاس ہےتجھ کو دیکھا تو دھڑکا دل زور سے
میں بھول بیٹھی تھی دل کو تو یاد تھاتیرے پہلو سے لگ کر بیٹھے رہتے
گر خواب نہ ٹوٹتا آنکھ نہ کھلتیروگ جی کو چاٹ جاتے ہیں
سانسوں کا آنا زندگی نہیںحالت زار بھلا کس سے کہیں
اپنا تھا جو وہ کہیں چلا گیاخواب پھر آنکھوں میں کوئی سجا نہیں
تیرے بعد کوئی شخص دل کو جچا نہیںکہاں ہیں ملتے نہیں آپ
ترک تعلق کا ارادہ ہے کیا؟اے عشق جی کے روگ سبھی
لوگ چہرے سے پڑھ لیتے ہیںدور رہ کر تم سے دیکھتے ہیں آزما کر
محبت ہے یا مجھ کو عادت ہے تمہاریمحبت نے مجھ کو مہیوال کر دیا
سوہنی کے شہر میں پھرتا ہوں دربدربے منزل راہیں فقط
تھکن ہے سراب کیمحبت ہے جسم کی
کون دل پہ مرتا ہےچلے تھے جب ہم ساتھ ساتھ تھے
اب طویل رستہ، سفر اور تنہائی ہےیونہی اجڑتے ہیں
جب بچھڑتے ہیںکمی محسوس نہ ہو
اتنے بھی ارزاں نہیںبہت پیار سے محبت کی تھی
بہت درد سے اس کو چھوڑا ہےکب بیگانے وہ ہم سے ہوئے
دیوانگی نے سمجھنے نہ دیاراہ بھی بدل کر دیکھی ہے
درد تو ویسے کا ویسا ہےکب تلک فریب دیں گے خود کو
محبت نہیں وقت گزاری تھیبارہا چاہا تمہیں یاد نہ کروں
یاد تیری یہ بات بھلا دیتی ہےاکثر دھوکہ دیتی ہوں خود کو
سنگھار کرتی ہوں آئینے کے سامنےخوشبو سی پھیلی ہے چار سو
روبرو نہ سہی آس پاس ہو گاسنو آجاو ناں
دل بہت اداس ہے
❤ 💘 💔
