میرا رب

42 9 4
                                    

مجھے ایک بات بتاؤ 


بلکہ ایک سوال کا جواب دو

میرا سوال یہ ہے کہ کیا تم رب کو جانتی ہو ؟

بتاؤ ؟

بھول گئی ؟

کیا تمہیں اداکار کی ڈیفینیشن نہیں آتی ؟

کیا تمہیں سنگر کی ڈیفینیشن نہیں آتی ؟

ہاں وہ توسب کو پتا ہوتا ہے

پھر رب کی ڈیفینیشن تو بتاؤ

میرے رب کے بارے میں بتاؤ وہ تو رب العالمین ہے

چلو نہیں پتا میں بتاتی ہوں

رب کا مطلب ہے مالک ، آقا ، ماسٹر

جب ہم نے اللہ کو رب مان لیا تو ہم نے بھی مان لیا کہ ہم غلام ہیں

پھر غلام کی کوئی اپنی "میں" نہیں چلتی

وہ تو وہی کرتا ہے جو اسکا آقا چاہتا ہے اب آپ سوچیں اگر کوئی مالک اپنے خریدے ہوئے غلام کو کوئی حکم دے ور آگے سے غلام نافرمانی کرے بتمیزی کرے تو 

یہ آپکو عقل سے پیدل غلام لگے گا حالانکہ وہ زر خرید ہے اسے اس مالک نے پیدا نہیں کیا نہ ہی بنایا ہے

اور اللہ نے تو ہمیں بنایا ، پیدا کیا پھر مسلمان بنایا پھر پالتا بھی ہے رزق کا بندو بست بھی کرتا ہے پھر ہر نافرمانی ہر بات جو 

اسکو ناپسند ہے بندہ کرتا ہے لیکن اللہ اس پی عنایات کرتا ہے الله اسے ریمائنڈرس دیتا ہے

پتا ہے پھر وہ صرف ہمارا رب نہیں وہ رب العالمین ہے

العالمین میں وہ سب کچھ آجاتا ہے جو سری کائنات میں ہے سواۓ اللہ کے

اور پتا ہے اللہ نے ہمارے لئے آسمان کو چھٹ بنایا ورنہ یہ دنیا تباہ ہو جاتی سوچیں اگر روز کوئی تارا ٹوٹ تا کوئی ایسٹیروڈ گرتا تو پھر ہمرے لئے زمین کو فرش بنایا مطلب زمین کو سیدھا بنایا تاکہ ہمیں اس پہ چلنے میں مثلا نہ ہو یہ میں نہیں کہ رہی یہ الله 

نے خود سوره البقرہ میں فرمایا ہے

اور اللہ چاہتا تو ہم بس کوئی گولی پانی کے ساتھ پھنک لیتے ہم تب بھی زندہ رهتے لیکن اس رحمان رب نے اپنے محبوب بندوں 

کے لئے کچھ خاص ہی انتظامات کیے

اس نے اتنے پیارے پیارے رسیلے رنگ برنگے پھل بناۓ

ہمارے لئے جانور بناۓ انہیں ہمارے لئے حلال کیا

اللہ نے ہمارے لئے اتنا سب کچھ کیا پھر بھی ہم اتنے کم ظرف اتنے کم ظرف اپنے رب کو بھول گۓ شرک میں پڑ گۓ منتیں 

مانگنیں مزاروں پہ چلے گۓ

اب کیا رشتے عامل بابا کراۓ گا منتیں وہ پوری کرے گا ؟

کیوں شرک کرتے ہو اس محبوب رحمان رب کو کیوں چھوڑتے ہو شرک تو کبیرہ گناہ ہے

اس رب کی طرف پلٹ کر دیکھو تم اسکی طرف ایک قدم بھڑاؤ وہ دس قدم آگے آۓ گا تم چل

کر جاؤ وہ دوڑ کر آ ئے گا لیکن تم شوروعات تو کرو

سب کچھ چھوڑ کر دیکھو اس رب کے لئے

ساری زندگی سجدے میں پڑے رہو تو بھی حق ادا نہ ہوگا


جان دی دی ہی اسکی تھی 
حق تو ہے کہ حق ادا نہ ہوا 

لَا يَكْتُمُونَ وہ چھپا نہیں رکھتےWhere stories live. Discover now