اگر کوئی

5 1 0
                                    

‏اگر کوئی چپکے سے آپ کی زندگی سے نکل گیا اور مکمل چُپ سادھ لی تو قدر کریں اس کی ہوسکتا وہ بھرم رکھنے کی کوشش میں ہو۔ کچھ لوگ رش والے رستے پر نہیں چل پاتے۔ ہوسکتا ہے آپ کی طرف جانے والے رستے پر رش بڑھ گیا ہو اور اس نے خاموشی سے رستہ ہی بدل لیا ہو اچھا گمان بھی رکھا جاسکتا ہے۔

You've reached the end of published parts.

⏰ Last updated: Nov 13, 2021 ⏰

Add this story to your Library to get notified about new parts!

🙂Where stories live. Discover now