اگر کوئی چپکے سے آپ کی زندگی سے نکل گیا اور مکمل چُپ سادھ لی تو قدر کریں اس کی ہوسکتا وہ بھرم رکھنے کی کوشش میں ہو۔ کچھ لوگ رش والے رستے پر نہیں چل پاتے۔ ہوسکتا ہے آپ کی طرف جانے والے رستے پر رش بڑھ گیا ہو اور اس نے خاموشی سے رستہ ہی بدل لیا ہو اچھا گمان بھی رکھا جاسکتا ہے۔