𝐁𝐢𝐥𝐚𝐥 𝐒𝐚𝐞𝐞𝐝
ہنس ہنس کر کرتتے ہیں وہ میرے پیار کی توہین
میں کہتی ہوں مرجاؤں گی — وہ کہتے ہیں آمین۔
𝐒𝐡𝐞𝐡𝐫𝐲𝐚𝐚𝐫 𝐀𝐥𝐚𝐦 𝐇𝐮𝐬𝐬𝐚𝐲𝐧محترمہ مسکراتیں ہیں میری باتوں پر
یعنی وہ تھوڑی سی میری ہوچکیں ہیں ۔
𝐈𝐧𝐚𝐲𝐚 𝐒𝐮𝐥𝐞𝐢𝐦𝐚𝐧
اسے ہر رات جب بھول جانے کی قسم کھاتے ہیں،
ٹپک پڑتے ہیں پھر آنسو قسم پھر ٹوٹ جاتی ہے۔༄𖧷༄
میں وہ چاند جس کا تیرے بن نہ کوئی آسماں ۔ 🌙❤️🩹
YOU ARE READING
Maslihat مصلحت ( on hold )
Romanceچھن جانے میں بھی مصلحت ہوتی ہے Inaya Suleiman thought this was the end when her cousin whom she loved since forever rejected her but the thing she didn't know that Allah had planned something better in her haq... ✨🍂 this is my first story, so give...