مسکراہٹیں تیرے چہرے کی

60 9 25
                                    


میں عشق سے توبہ کرنے ھی والا تھا کہ...

ایک مس کال اور آ گئی...

میں موبائل لے کے فیر چھت تے... 😄

.....................................

بابا جی فرماتے ھیں

میرے خیال سے ایک محبت شادی سے پہلے ہونی چاہئے 🤔
تاکہ شادی ہونے کے بعد آنے والی مشکلات ، سر درد ، اور خواتین کے ڈراموں سے بندہ پہلے سے باخبر ہو
ہنے والی __

........................................

مُجھے بیوفا کہنے والی __
م

یں باتھ رُوم میں بیٹھ کر بھی تمہیں رپلائے کیا کرتا تھا

.........................................

آج ایک بندہ گالیاں دے رہا تھا۔۔ 😑
میں نے کہا تمیز کے دائرے میں بات کرو 😡
اس نے ایک دائرہ لگایا ۔ اس میں کھڑا ہو کر پھر گالیاں دینے لگا .

Me To MyselfWhere stories live. Discover now