میرا اظہار محبت ماں کے نام

40 11 5
                                    

میری محبت اس دعا میں ہے جو میں آپ سے دور رہتے ہوے کرتا ہوں, جو تکلیفیں میں خاموشی سے برداشت کرتا ہوں اس کی وجہ یہی کہ میں آپ کو صرف ہنستہ مسکراتا دیکھ سکوں. آپ کی خوشبو ہمیشہ سے ہی میری پریشانی کی دوا رہی ہے. بس دور رہنے کا مقصد آپ سے دکھ چھپانا اور آپ کو دیکھ کر مسکرانا ہے. زندگی بہت کم ہے اور میں آپ کو صرف مسکراتا دیکھنا چاہتا ہوں...

My love is in prayer that I live away from you, because of the pain that I quietly tolerate, that's why I can only see your smile. Your scent is always been a solution to my problem. The purpose of staying away is to hide my sadness and to keep you smiling. The sad thing about the life is it has to end.

Me To MyselfOù les histoires vivent. Découvrez maintenant