upcoming story istakahar S.P

60 5 0
                                    

Oops! This image does not follow our content guidelines. To continue publishing, please remove it or upload a different image.


❤❤❤
#urdu😍😍#urdulovers😍😍
#poetry😍😍#poetrylovers😍😍
#Nazam😍😍😍😍#Gazalz😍😍😍
#MyThoughts😍😍#MyWords😍😍
#shamza.amir 😍😍
.
.
upcoming short story "istakhara" 💕💕
۔
This short sorty based on mhbt
۔
۔ .... ایک محبت جس کے تین روپ ۔۔ محبت اللہ کی صفت ۔۔۔ محبت ایک احساس ۔۔۔ ایک بےمول تحفہ ۔۔۔ اسکا تقدس کیسے رکھتے ہیں ۔۔ اسے پامال کیسے کرتے ہیں ۔۔۔ اسکا ٹھیک اور غلط استعمال انسان کو کہاں سے کہاں لے جاتا ہے ۔۔ اور جب فیصلہ اللہ کی مرضی سے کر لیا جائے تو پھر روز کرنا یہ استخارہ کیسا ۔
۔
اس کہانی کو تحریر شکل میں لکھنے کی وجہ سلوا اور ریان ۔ دو مختلف لوگ ۔۔ مختلف راہ کے مسافر ۔۔۔ ایک ہونے کی۔ خوائش دم توڑ گئی ۔۔۔ پر اچانک راستے کب اور کیسے ملے پتہ ہی نہیں چلا ۔۔ شاید یہ ہی تقدیر کا لکھا ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس کہانی میں آپکی ملاقات انیقہ اور اسامہ سے ہو گی جن کا۔ وجود حقیقت میں ہے ۔ اور میری دعا ہے جیسا اختتام میں اسامہ اور انیقہ کا کروں گی ویسا ہی ہو گا ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس کہانی میں ایک ایسا موضوع جو ہو گا تو فرضی پر حقیقت کے بہت قریب ۔۔۔ ہانیہ اور ریحان کی کہانی ۔۔۔ ۔
۔
بہت جلد آرہا ہے ۔
۔
انشاءاللہ ۔۔۔۔۔
۔

#shazmaamir#Istakhara
#shortstory#urdu#urdulover....
💕💕💕💕💕💕
۔
Shukriya @novel.writer.rafia
@_anzayyy_
@novelisticc
@_khan_huda_
guide karne ka 💕💕💕💕💕💕

*****


Sneak Peak's 😍😍Where stories live. Discover now