الله نے اسے ان ہی لوگوں کے ہاتھوں توڑا تھا ، جن سے وو سب سے زیادہ محبّت کرتی تھی..
شیخ عبدالقادرکا قول اسکو یاد آگیا تھا..
" انسان جس سے سب سے زیادہ محبّت کرتا ہے، الله اسے اسی کے ھاتھوں سے توڑتا ہے..انسان کو اس ٹوٹے ہوے برتن کی طرح ہونا چاہے، جس سے لوگوں کی محبّت آۓ اور با ہر نکل جاۓ"

YOU ARE READING
world of desires
DuchoweFrom novel mushaf by nimra ahmed it is a life changing novel~