امام حسین علیہ السّلام کی ہتھیلی کا تعارف

4 0 0
                                    

میری ہتھیلی کو انبیا کی نبوتوں کا نصیب سمجھے

میری تبیعت کی سلطنت کو خدا کے بلکل قریب سمجھے

سوار دوش رسول ص جانے رسول خطیب سمجھے
        
مجھے تو آدم سمجھ نہ پائے یزید ل کیا بدنصیب سمجھے

یہ ہاتھ وہ جو انگلیوں سے نظام یزداں چلا رہاہے
          
یہ ہاتھ وہ جو مشکلوں سے نبوتوں کو بچا رہا ہے

ازل سے بھٹکے ہوؤں کو رستہ نجات کا یہ دیکھا رہا ہے
          
خدا کی طرح اپنے دشمن یزید کو بھی کھلا رہا ہے

You've reached the end of published parts.

⏰ Last updated: Nov 24, 2019 ⏰

Add this story to your Library to get notified about new parts!

 Islamic poetry Where stories live. Discover now