زندگی اک سفر

37 3 2
                                    

زندگی ایک سفر کا نام ہے پر ہمیں اس سفر میں بھی بہت سے سفر کرنے پڑتے ہیں۔ کچھ سفر ہمیں چاہتے ہوئے کرنے پڑتے ہیں اور کچھ نہ چاہتے ہوئے۔ کچھ سفر خوشی کے تو کچھ سفر غمی کے۔ کچھ سفروں کا آغاز بہت خوبصورت ہوتا ہے پر اختتام بہت بھیانک۔ کچھ کے اختتام پر ہمیں اپنوں کا ساتھ چھوڑنا پڑتا ہے اور پھر نہ چاہتے ہوئے بھی ان کے بغیر اگلے کئی اور بہت طویل سفروں کا آغاز کرنا پڑتا ہے۔ اور شاید ان کے اختتام سے بھی ہم بے خبر ہوتے ہیں۔ 
          
                  'یہ سفر ہی میری منزل ہے'

You've reached the end of published parts.

⏰ Last updated: Apr 26, 2020 ⏰

Add this story to your Library to get notified about new parts!

سفر شرط ہے!!Where stories live. Discover now