ایک لڑکی جب گھر سے نکلتی ہے تو اپنے ساتھ اپنی عزت ماں باپ کا فخر بھائیوں کا مان لے کے نکلتی ہے ہمیشہ اپنی نظریں نیچے رکھ کہ چلو آپ خوش نصیب ہو اگر آپ کو پڑھنے کی باہر جانے کی اجازت ہے کچھ لڑکیاں ہوتی ہیں جو گھر سے باہر قدم نہیں رکھ سکتی انہیں اجازت نہیں ہیں کچھ لوگ ہوتے ہیں جنہیں بیٹوں پر پورا بھروسہ ہیں مگر بیٹیوں پے بھروسہ نہیں ہوتا کیوں اسلیےکے وہ لڑکی ہے اپنی سوچ کو بدلے وہ لڑکی ہیں اسکے بھی خواب ہوتے ہیں لوگ لڑکوں کو ذیاده پڑھاتے ہیں تکہ اچھی جوب ملے وہ بڑھاپے کا سہارا بانے لیکن ایسا بہت کم ہوتا ہیں کے وہ آپکا سہارا بنے کیوکہ کچھ لوگ شادی کے بعد ماں باپ کو بھول جاتے ہیں اسے میں آپکی وہ بیٹی جس پر آپکو بھروسہ نہیں ہوتا وہ سب بھول کر آپکا سہارا بنتی ہیں میں یہ نہیں کہتی کے سب ایک جیسے ہوتے ہیں کچھ لڑکے اچھے اور کچھ برے ہوتے ہیں ایسہی کچھ لڑکیاں اچھی اور کچھ بوری بات بھروسہ کی ہیں آپ اپنے بچوں پے بھروسہ رکھے کبھی انکی سنے اور کبھی اپنی بات منوالے سب اپنی سوچ بدلے بیٹا بیٹی دونوں کو ایک جیسا سمجھے سوچیے گا ضرور کیا غلظ اور کیا صحیح ہیں
Assalsm-O-Aalikum koi galti hoi ho likhny ma to sorry yeh mera first Afsana ha Parhiya ga Zaror or Comment ma bataya ga kia sahi likha ha mny