تیرے سنگ چلنے کی آرزو میں کیسے کیسے کانچ چبھے_
کبھی میسر آؤ تو سب بتائیں تمھیں_دل کیسے کیسے کرلایا ہر دفعہ،
کبھی سنسنا چاہوں ہو تو بتائیں تمھیں_مانگی ہیں تم سے ملنے کی دعائیں کیسے کیسے_
کبھی جاننا چاہوں تو بتائیں تمھیں_دل کی بات نظر سے سمجھ لیں سب،
کیسے کیسے تولتی رہی دنیا
کبھی جاننا چاہوں تو بتائیں تمھیں_
YOU ARE READING
بتائیں تمھیں_
Poetryتیرے سنگ چلنے کی آرزو میں کیسے کیسے کانچ چبھے_ کبھی میسر آؤ تو سب بتائیں تمھیں_ دل کیسے کیسے کرلایا ہر دفعہ، کبھی سنسنا چاہوں ہو تو بتائیں تمھیں_ مانگی ہیں تم سے ملنے کی دعائیں کیسے کیسے_ کبھی جاننا چاہوں تو بتائیں تمھیں_ دل کی بات نظر سے سمجھ لیں...