وائیٹ روز
کہانی ہے جادو کی کہیں سال پہلے ایک انسانی گوشت کھانے والے کالا جادو کرنے والے نے کچھ پتھروں میں کالے جادو کی طاقتیں ڈالی تھیں پر تیرہ سال پہلے سحر پور کے ایک پرانی حویلی سے پانچ میں سے چار پتھر چوری ہو گئے تھے چوروں اور کرائم کی دنیا میں کس پر یقین کریں یا کس پر نہیں یہ کوئی نہیں جانتا ایسے میں دھوکے اور دنیاوی چمک...