Muhabbat Shart Hai Esaar Ka (Season2) By Aleena Farid
*********کہانی وہی بس کردار ہوئے مختلف*******: 'اصحاذ کی اور اس کے عشق کی' 'شانزل کی اور اس کے بدلے کی' 'عینی کی اور اس کے زندگی کی' شہیر کی اور اس کے کردار کی' یہاں کہانی ہوگی سکندر شاہ اور علینہ فرید کے بیٹے سید اصحاذ شاہ کی؛ شانزل کے وجود میں آنے کی، عینی کے شرارتوں کی اور شہیر کے کارناموں کی، افرہ کے خوابوں کی اور...