ڈھونڈتے ہیں منظر خواب جیسے از قلم ازلفہ شیخ
السلام علیکم! ۔یہ میرا پہلا ناول ہے ۔ اس ناول میں آپ کچھ ساتھ نبھانے والے دوستوں سے ملیں گے تو کہیں پر بہن بھائیوں کی نوک جھونک میں اپنے آپ کو شامل پائیں گے ۔اس میں دوستی کے پیار بھرے لمحات بھی ہیں تو اپنوں کی خود غرضی کی بنا پر غلط فیصلے بھی۔ یہ کہا نی ہے خواب دیکھنے والوں کی ، ہم سب خواب دیکھتے لیکن اس خواب کو حرفِ...