تدبر، تذکر و تشکر
اسلام و علیکم، قارعین کرام! امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے صحت اور ایمان کی بہترین حالت میں ہونگے یہ میں نے ایک نیا سلسلہ شروع کیا ہے_ صرف اور صرف الله کے لئے_ فقط اپنے رب کے لئے_ تا کے لوگ قرآن کو سہی مانیں میں سمجھ سکےاپنی زندگی کو اسکے مطابق کریں_ ہم نے اس الفرقان برائی اور اچھائی میں فرق کرنے والی کتاب کو کیا سمجھ...