سوختۂ عشق 🔥 (COMPLETED)
رسم و رواج کی زنجیروں میں لپٹی وہ ایک سرکش و باغی لڑکی تھی۔ وہ انہی پہاڑوں کی طرح سخت تھی۔ انہی موسموں کی طرح اس کا مزاج بھی سرد تھا۔ وہ بھاگنا چاہتی تھی۔ وہ ان زنجیروں سے آزاد ہونا چاہتی تھی۔ وہ شہزادیوں سا حسن رکھتی تھی۔ اس کی بھوری آنکھیں بڑی گہرائی لیے ہوئے تھیں۔ وہ آنکھیں اتنی دل کش تھیں کہ ان میں اگر کوئی ایک...