میں کملی ہوئی تیرےعشق میں بقلم;اقراءاشرف✔مکمل✔
Rude Hero/Misunderstanding/Multiple couple/ Bitter Attitude Between Couple and Suspense based (دو لوگوں کی زندگی کا سب سے بڑا راز...کیا کردے گا ان کو جدا...یا لے آئے گا اور بھی قریب' عشق کی اتھاہ گہرائیوں میں ڈوبی آہلہ اور غلط فہمی میں جکڑے عائث کی کہانی.) اسلام علیکم! "میں کملی ہوئی تیرے عشق میں" میرا دوسرا ناول ہے...