Select All
  • دل مرجان از فرشتے سالارزئی(On Hold)
    10.2K 707 42

    اسنے حیرت سے شیروانی کا اوپری بٹن کھولا "کیا کہنا چاہتی ہو تم؟" عروہ نے دوپٹے کو مزید کچھ پیچھے کرتے ہوئے حاطب کو دیکھا پھر فیصلہ کن انداز میں اپنی بات دہرائی "یہی کہ میں تم سے شادی نہیں کرنا چاہتی تھی" عروہ کی خود اعتمادی نے اسے ایک لمحے کے لیے گڑبڑا دیا تھا "یہ کیسا مذاق ہے،، اور ویسے بھی اب تو شادی ہو چکی ہے" اس نے...