Dil ka Rishta
کہتے ہیں جب آپ کسی سے پیار یہ دوستی کریں۔تو سب سے پہلے سامنے والے پہ بھروسہ کریں۔کیونکہ جس رشتے میں بھروسہ ہوتا ہے نا اس رشتے کو دنیا کی کوئی طاقت نہیں توڑ سکتی۔لیکن جس رشتے میں بھروسہ نا ہو وہ رشتہ ایک ریت کے محل جیسا ہوتا ہے جسے ہوا کا ایک جھونکا یا سمندر کی ایک لہر بھی توڑ سکتی ہے۔کیونکہ رشتے پیار اور محبت سے بنتے...