Select All
  • خاموش محبت
    164K 719 10

    السلام و علیکم!!! یہ میری پہلی تحریر ہے اُمید ہے آپ سب کو پسند آئے گی۔۔۔ میں میری دوستوں کی بہت شکر گزار ہوں جنہوں نےاس کہانی کو لکھنے کے لیے میری بہت حوصلہ افزائی کی ہے ۔ محبت کی روشنائی سے دل کے قرطاس پر رقم ایک تحریر "خاموش محبت"۔ خاموشی کی زبان کچھ نہ کہہ کر بھی بہت کچھ کہہ جاتی ہے۔ کہانی گھومتی ہے ان کرداروں کے...

    Mature
  • ستمگر کی ستمگری (مکمل ناول)
    229K 9.2K 28

    کہتے ہیں عشق اور مشک چھپائے نہیں چھپتا.... سہی کہتے ہیں. ایک فریق اپنی محبت کو کتنا ہی چھپالے لیکن آنکھیں سب بولتی ہیں،کیونکہ آنکھیں دل کی ترجمان ہوتی ہیں. اس کہانی میں اس ستمگر کی آنکھیں سب بیان کرتی ہیں. لیکن وہ منہ سے کچھ بھی بیان کرنے کو تیار ہی نہیں..... آخر کب تک؟

    Completed   Mature
  • دل جسے چاہے ( رمضان اسپیشل) (مکمل✔️)
    6.6K 1K 31

    یہ کہانی ہے رمضان سے لے کر عید تک کی تمام مصروفیات کی۔۔ کچھ ایسے رشتوں کے ساتھ جو لوگوں میں خوشیاں بانٹتے ہیں۔۔۔ محبت سے بھرا یہ خاندان ایک دوسرے سے احساس کے رشتے سے جڑا ہے ۔۔۔۔ کبھی ہوتی ہے ان کے درمیان نوک جھونک تو کبھی ہوتی ہے تکرار لیکن پھر بھی ہیں یہ سب خاص۔۔۔❣️

    Completed  
  • انتقام محبت (مکمل ناول)
    28.6K 1.8K 104

    کہانی ایک ایسے شخص کی ۔۔۔جو اپنی چاہت کے پیچھے سب کچھ تباہ کر گیا ۔۔۔ محبت میں انتقام نہیں ہوتا ۔۔۔جس میں انتقام ہو وہ محبت نہیں ہوتی ۔۔۔ محبت روح کی پاکیزگی کا نام ہے ۔۔۔۔ محبت امن ہے ۔۔۔محبت سکون ہے ۔۔۔۔محبت دینے کا نام ہے ۔۔۔ جو ان سب سے انحراف کرتا ہے ۔۔۔وہ محبت نہیں نفس کی خواہش ہے ۔۔۔۔ نفس کی خواہش انسان کے اند...

    Completed