مہر کا خواب از ماہ نور جان
یہ کہانی ہے اس بہادر لڑکی کی جس نے اپنے گاؤں کی مظلوم لوگوں کو ان کا حق دلانے میں گاؤں کی سردار سے دشمنی مول لی ۔ شاذل صدیقی کے محبت کی کہانی جس نے ایک لڑکی کو ٹوٹ کر چاہا۔ برخان اور ہانیںہ کی کہانی۔محبت میں خود غرضی کی کہانی۔ونی میں دیے لڑکی کی کہانی جس کے باپ نے ونی میں اسے کسی اور کو دیا ۔ یہ کہانی ہے تعلیم حاصل ک...