محبتوں کا دریا ✅
Read to know 🤭🤭🤭🤭
Completed ☑️ مکمل In Shaa Allah Happy Ending حیاء دار نیک خوبصورت لڑکی، بگڑا لڑکا جو بعد میں نیک عورت کے ذریعے نیک بنتا ہے اور یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ایک عورت کی دینداری سے کتنے لوگ بدلتے ہیں.. ، نمازی لڑکی، دوستی، فرمابرداری، اور جینے کا سلیقہ اسلام ہی ہے، اس کہانی میں بتایا گیا ہے..نیز ادب محبت دوستی اخلاق علم دین...
پیشِ لفظ :-- شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان اور نہایت رحم والا ہے ۔ تمام تر لازوال اور بے مثال تعریفوں کے لائق ہے ۔ وہ پاک ذات جو تمام جہانوں کا خالق و مالک ہے ۔ ڈیر قارئین :- السلام علیکم !! یہ میرا پہلا ناول ہے ۔ امید کرتی ہوں ۔ آپ سب کو پسند اے گا ۔ یہ کہانی ہے ۔ رشتوں کی محبت کی ، خلوص کی ، دو مختلف زبانوں ک...