Select All
  • مہرال (√ Complete)
    86.3K 4.5K 50

    محبت قربانیوں کی قائل ہوتی ہے. وہ پوائنٹ جہاں پر آپکو لگے کے کسی شے کیلئے آپکو آپکی محبت چھوڑ دینی چاہئے, یقین مانیں پھر آپ کو محبت ہوئی ہی نہیں. کیونکہ وہ شخص جو محبت کرتا ہے, محبت میں قربانیاں دینے پر آمادہ ہو سکتا ہے, مگر جہاں اسے لگے کے محبت کو قربان ہونا پڑے گا, وہاں وہ خود قربان ہو جاتا ہے. آپکی...