Select All
  • مجھے دیکھنے دے قریب سے بقلم لائبہ نور Completed ✔
    78.7K 2.7K 16

    السلام عليكم!!!! تو کیسے ہیں آپ سب اُمید کرتی ہوں بہت اچھے ہوگیں تو میرا پہلا ناول آپ لوگوں نے پڑھا میرا ہمسفر اسکو سرہایا آپ سب کا بہت شکریہ اسی طرح اس ناول کو بھی سراہائے تاکے میں آپ لوگوں کے لئے اچھے سے اچھا لکھ سکوں !! مجھے دیکھنے دے قریب سے !! یہ کہانی ہے ایک مغرور ASP مراد خان کی جو جس کی شخصیت ایسی تھی کے کوئی...

  • ایک گلاب تیرے نام کا
    6.6K 306 6

    یہ کہانی ہے پتھر سے موم بن جانے کی،یہ کہانی ہے صبرواستقامت کی،یہ کہانی ہے عشق حقیقی کی،یہ کہانی ہے قلب کے پلٹ انے کی،یہ کہانی ہے اس زمانے کے ہیر رانجھا کی جس میں ہیر اپنے رانجھا کو یادوں اور بدگمانی کے قید سے کھینچ کر جہان حقیقت کی محبت سے باور کراتی ہے۔۔۔

  • "کہندا اے زمانہ مینو بگڑا"از قلم فاطمہ نیازی(مکمل)
    40.4K 1.7K 4

    یہ کہانی ہے ایک جنونی محبت کی..جس میں کہیں برائیاں تھیں لیکن ایک احساس نے اسکی تمام برائیوں کو چھپا دیا اور وہ احساس تھا..محبت.. محبت ایک ایسے شخص کی جو ساری ذندگی محبتوں اور خلوص کوترستا رہا..لیکن جب اسنے محبت کی تو حدکی...بے حد کی...لیکن اب دیکھنا یہ ہے کہ وہ جیت پائے گا؟؟؟اپنی محبت. ؟؟ یہ ایک مختصر کہانی ہے...امید...

  • MOHABBAT by Haya Fatima
    141K 4.9K 28

    یہ کہانی ہے انتقام اور محبت کی۔ مناہل سکندر، ایک ایسا کردار جو انتقام کی بھینٹ چڑھ کر اپنی محبت اور سب رشتوں کو کھو دیتی ہے۔ شایان خان، وہ کردار جو اپنے انتقام کی تکمیل کی خاطر اپنے راستے میں آنے والی ہر رکاوٹ کو پیروں تلے کچل دیتا ہے۔ یہ کہانی کمزور محبت اور ماضی سے جڑے رشتوں کی راز کھولے گی۔ کیا محبت ، انتقام سے جیت...

    Completed  
  • بہشت بر روء زمین است
    1.2K 42 3

    معاشرے کے تلخ حقائق کو اجاگر کرتی ایک داستان محبت۔۔۔

  • استخارہ
    18.6K 657 7

    پیشِ لفظ :-- شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے ۔ تمام تر لازوال اور بے مثال تعریفوں کے لائق ہے ۔ وہ پاک ذات جو تمام جہانوں کا خالق و مالک ہے ۔ ______________

    Completed  
  • 💕BHAROSA by Haya Fatima & Maira Hammayun
    61.3K 1.5K 19

    دو دوستوں کی کہانی.... کہنے کو تو وہ گہری دوستیں ہیں مگر ایک دوسرے سے متضاد شخصیات کی مالک..❤️❤️ محبت....رشتوں....اور بھروسے کی کہانی...❤️❤️ ماہی اور حیا کی زندگی کا سفر حماد اور مرتضٰی کے سنگ.. ❤️❤️

  • وہ پُراسرار سا
    7.1K 585 9

    A short mysterious and adventures story. That is fiction but shows you the image of reality.

    Completed  
  • ڈھل گیا ہے شب ہجر کا عالم
    41.4K 1.8K 16

    یہ کہانی ہے ایک ضدی طوفانی لڑکی کی جسے پیار نے بدل دیا۔

  • اختیار
    238 30 1

    یہ فقط ایک افسانہ ہے۔ اور حقیقت پر مبنی ہے۔ اور جیسا کہ میں نے پہلے کہا ہے کہ ہر چیز میں سے مثبت جذب کرلیں اور منفی جھٹک دیں۔ :)

    Completed  
  • Yours(lll book of Be mine)
    248K 15.1K 20

    "I maybe a flirt. A big spoil and adrift. Dating maybe is my hobby. I'm maybe of all girls but you..you Aabia Jahan Ahmad are mine. Only Mine." Shahmir Siddiqui. "I maybe different of all girls. I maybe a big challenge for you. You maybe of all girls but not mine. And I'm only for the one I choose but not for you. I'm...

  • Mah-e-Kamil (The Full Moon)
    16.4K 583 15

    If uh are a girl, then uh are supposed to be fragile and emotional.... Its time for us to let change this logo. A girl should be strong..... If uh are seeking how a girl can be strong Soo complete ur journey along Anaya.... If uh are going through a heartbreak and uh feel difficult to move on like Tooba soo let uh bot...

    Mature
  • Mera Marz e Mustamir
    15.3K 821 15

    Ye safar ha ishq e majazi se ishq e haqeeqi tk ka...ye Safar ha haraam se halal tk ka...Ye safar ha bimaari se shifa e kamila tk ka.....Ye safar ha Mera apka or har uss lrki ka jo muhabbat krti ha jo rishton ka paas rkhti ha jo mazboot ha toot phoot kr bhe ...ye Safar ha uss orat ka jo agr apni mohabbat ki barish ksi...

    Mature
  • نکاحِ محبت
    18.3K 849 13

    story revolves around aiza usman

    Completed  
  • چھوٹی سی زندگی
    31.4K 1.7K 15

    یہ کہانی ہے دو اجنبیوں کی۔۔۔ جن کی نظر میں صرف ایک وہی مشکلات میں ہیں اور کوئی نہیں ۔۔۔ وہی ایک مشکل زندگی گزار رہے ہیں اور باقی سب۔۔۔؟ باقی سب تو اپنی اپنی زندگیوں میں مگن ہیں۔۔۔ یہ کہانی ہے سبق کی اہمیت کی جو زندگی ہمیں ہر لمحے سکھاتی ہے۔۔ یہ کہانی ہے ان مشکل وقتوں کی جو زندگی بنا پوچھے ہمارے منہ پر دے مارتی ہے۔۔۔ ...

  • Mohabbat Sey Mohabbat Tak (محبت سے محبت تک!!)
    60.8K 3.2K 15

    ✔ COMPLETED Ranked #2 in Romance... 14/05/2017

    Completed  
  • "محبتوں کے حسین رنگ"
    12.7K 558 13

    Its a story about a family who stay togather and are stronger forever. Its a story on strong bonds of blood relationships. Its a story to spread smiles on everyones faces. its a story which proves that a family togather is always a worth living. its a story which strengthens our belief in blood relationships.

  • انتظار
    249 18 1

    اب مجھے ایک کام کرنا ہے، عشق کو دل میں دفن کرنا ہے، پھر اس قبر پہ مزار بنانا ہے، اور ہر دن اس مزار پہ، تیرے نام کی چادر چڑھانی ہے،

  • عید مِلَن
    12.8K 1K 8

    Short funny story.

    Completed  
  • Bus Teri Zarort (Completed)
    28.9K 2.3K 43

    Hightest ranking #1 #2 death #2 tears Ye meri first story hai :) Pls read krye ga ;) Ye ak bhot hi stupid larki ki khani hai ;)Jis ka Jo dil krta kr dyte hai ;)Ak bhot bary khndan sy belong rakti hai Maira ky bhot sary cousins hain.Magr maira ky sath wo hota hai jis kabhe socha b ni hota usny..19 years old hai ...2...

    Completed  
  • Ishq...
    2.3K 108 10

    Its a kind of a romantic love story...hope u all like it...

    Completed  
  • محبتوں کا دریا ✅
    93.6K 4.5K 30

    Read to know 🤭🤭🤭🤭

    Completed  
  • دل کے دریچے
    70.5K 4.8K 34

    Ranked#1 . A romantic/social story. episodes will be coming weekly. it is a story of a girl huda , who goes throw different phases of life. A story of friendship (Hadi & Ahad) , A story of family relation and a story love..

    Completed  
  • فرض سے پیار
    7.7K 715 11

    (Completed) Story of three friends Raeem,Anya and Ahmed. Story of a police officer, story of passion and a story of friendship and love.

    Completed  
  • اُسکی آنکھوں مِیں مِیرا عکس تھا۔
    39.9K 2K 10

    پیشِ لفظ :-- شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان اور نہایت رحم والا ہے ۔ تمام تر لازوال اور بے مثال تعریفوں کے لائق ہے ۔ وہ پاک ذات جو تمام جہانوں کا خالق و مالک ہے ۔ ڈیر قارئین :- السلام علیکم !! یہ میرا پہلا ناول ہے ۔ امید کرتی ہوں ۔ آپ سب کو پسند اے گا ۔ یہ کہانی ہے ۔ رشتوں کی محبت کی ، خلوص کی ، دو مختلف زبانوں ک...

    Completed