حروف تہجی کا اختتام۔
حروف تہجی کا اختتام۔ کچھ بن کہے حروف آمنہ مرتضیٰ کے قلم سے کھنچے کچھ ایسے زائچے جو حقیقت کی عکاسی کرتے ہوئے آپ کو ایک نئی دنیا سے روشناس کرواینگے. حرروف تہجی کے اختتام سے شروع ہوتے کچھ بن کہے احساسات جو الفاظ کی صورت میں آپ سے ملیں گے. . کچھ زندگی دلاتے احساسات تو کچھ دسمبر کی کھنکتی شام میں بند ہونٹوں سے لکھے گئے ا...