Deedar E Mohabbat E Dil
کہانی زارا خلیل کی زندگی کی۔ ایک انیس سالہ لڑکی جو کہ اپنے ماں باپ کی وفات کے بعد پہلی مرتبہ ان سے جڑے کسی رشتہ، کسی انسان سے ملتی ہے۔ اس کہانی کے تین ہیرو یا ولن- سکندر، بہزاد اور اوزان۔ ان سے محبت کریں یا نفرت، تینوں کے پاس اپنی کرنے والی حرکات کے پیچھے وجوہات اور حالات ہیں۔ کہانی محبت کی، نفرت کی، دل ٹوٹنے کی، دل...