Select All
  • Zeena (زینا) Completed ✔️
    26.9K 1.3K 10

    یہ کہانی دو باتوں کہ گرد گھومتی ہے۔ پہلی یہ کہ انسان برا نہیں ہوتا، اعمال برے ہو سکتے ہیں۔ اور دوسری بات یہ کہ چاہے ایک مسلمان کتنا ہی اچھا کیوں نا ہو مگر وہ کبھی پرفیکٹ نہیں ہو سکتا۔ کوئی نا کوئی کمی اسکی ذات میں پھر بھی رہتی ہے۔ یہ ایک پریکٹسنگ مسلمہ 'زینا بنت عبداللہ' کی اور ایک ایتھیسٹ 'ایڈم اینڈرسن' کی کہانی ہے۔...

    Completed  
  • اندازِ محبت از قلم رافعہ عزیز
    5.8K 435 7

    یہ ہے انوکہ اندازِ محبت دانیال اور انوشے کی کہانی

  • بے عیب (مکمل ناول)
    13.9K 710 8

    یہ کہانی ہے اک نا مکمل انسان کی جس کے وجود کا عیب ہم جیسے مکمل اور بے عیب لوگوں سے ہزار گنا بہتر ہے۔۔ہر انسان اندر سے عیب دار ہوتا ہے۔فرق صرف اتنا ہے کہ ہم اپنے عیب کو اپنی مکمل جسمانی ساکھ کے پیچھے چھپا لیتے ہیں اور یہ لوگ اپنی نا کاملیت میں مارے جاتے ہیں۔۔

  • رحلتِ نور
    4.5K 382 10

    رحلتِ نور یعنی نور کا سفر! یہ کہانی ہے نور کے مسافروں کی! یہ کہانی ہے اندھیروں میں بھٹکنے سے لے کر نور کی طرف سفر کی! یہ کہانی ہے نور کے راستے پہ چلنے کی! یہ کہانی ہے اس راستے پہ لڑکھڑانے کی! یہ کہانی ہے گر کر اٹھنے والوں کی! یہ کہانی ہے اس راستے پہ قائم رہنے والوں کی!

    Completed