صداقتہ مدی الحیات
یہ کہانی ہے دوستی کی جو کبھی آئینہ ہوتی ہے تو کبھی سایہ❤❤......آئینہ کبھی جھوٹ نہیں بولتا اور سایہ کبھی ساتھ نہیں چھوڑتا❤❤......یہ کہانی ہےعزت نفس کو محبت پر ترجیح دینے کی❤❤.....یہ کہانی ہے صبر کی جواپنے سوار کو گرنے نہیں دیتا........نا کسی کی نظروں میں نا کسی کے قدموں میں🔥🔥