تیرے سنگ مہکنے لگے ہم ⚘♥️
اسلام و علیکم 😊 "تیرے سنگ مہکنے لگے ہم " یہ میرا پہلا ناول ہے اور امید کرتی ہوں کہ یہ آپ سب کو پسند آئےگا انشاءاللہ ♥️ .... یہ کہانی ہے دو دلوں کی ♥️♥️ ایک اپنی ذات میں گم 😏 اور ایک سب کی جان سب کی لاڈلی 😍 یہ کہانی ہے ان دو دلوں کی جو ساتھ رہ کر مہکنے لگے 🌸🌸 یہ کہانی ہے ابشام وجاہت کی اور پریش فیروز کی ♥️ ..... ...