"جنونیت ہے یہی" از جیا رانا(✓Completed)
یہ میرا پہلا ناول ہے امید کرتی ہوں آپ سب کو پسند آۓ۔۔۔
یہ کہانی ہے احان حیدر شاہ اور عابیر عاظم ملک کی۔ احان حیدر شاہ جو ایک خاندانی رئیس ہے اور عابیر عاظم ملک جو احان کی جنونیت اسکا عشق ہے جس کو حاصل کرنا احان کی ضد ہے وہ ضد جو اسکی جان بھی لے سکتی ہے۔ دیکھتے ہیں احان کی قسمت میں کیا لکھا ہے عابیر کا ساتھ یا ساری زندگی کی جدائی۔
یہ کہانی ہے علیہا فاروقی کی جس نے کم عمر میں وہ نادانی کی جو اکثر ہمارے معاشرے میں لڑکیاں کر بیٹھتی ہیں۔۔۔ان کے نتائج سے انجان
. . . . . . . . ہر عشق کرنے والے کے نام. . . . . . . السلام عليكم قارئین یہ میرا دوسرا ناول ہے جو کے عشق کے تکون پر مبنی ہے۔۔۔۔۔میں نے چند جھلکین واٹ پیڈ پر شایع کی ہیں آپ پڑھیں اور اپنے فیڈ بیک سے اگاہ کریں۔۔۔۔جگ ہاری کو پیار دینے کا بہت شکریہ امید کرتی ہوں میری اس کہانی کو بھی قارئین پسند کریں گے۔۔۔۔دعاؤں میں یاد...
السلام عليكم یہ ایک چھوٹا سا آرٹیکل ہے امید کرتی ہوں آپ سب کو پسند آے گا ۔۔
Assalam o Alaikum .. Ik khata jo hum sy hui by Eman Mehmood.. yeh ek short story hai jo aj kal ky halaat or nafsyat ko mad e nazar rakh kr likhi gai hai. umeed krti hun ap sab ko pasand aye gi.. jahan ek trf waledain ki mhbt hai to dooji janib apna life partner hai. bus kuch isi trha ki ek story hai.. parh kar zroor f...
محبت کو مختلف انداز میں لینے والوں مختلف لوگوں کی کہانیاں کس نے کس کیا کھویا اور پھر کیا قیمتی پایا یہ سب ان کی محبت سے منسوب ہے
صبر ،محبت ،پیار اور دوستی کی کہانی۔۔۔۔۔۔ زیست کا سفر کا مرکزی خیال اپنوں کا مان رکھنا ہے۔ ماہنور اور المان کا رشتہ انکے بڑوں نے طے کیا ان دونوں نے ایک دوسرے کو دیکھا تک نہیں تھا لیکن کافی سال گزرنے کے بعد بھی المان اپنا وعدہ نہیں بھولا اور نہ ماہنور بھولی یہاں تک کہ دونوں کو ایک دوسرے کے بارے میں جانے بغیر پیار بھی ہ...
it's a short funny\lovestory novel so give it a try and must do votes and give your reviews❤
ایسی لڑکی جو اپنے باپ کے ماضی میں کیے گئے ظلم وستم سے ڈرتی... مکافات عمل سے ڈرتی.. نئے رشتے کے بننے سے ڈرتی... کیا زندگی بھر خوف اس کے ساتھ سائے کی طرح منڈلاتا رہے گا یا کوئی رہنما.. اس کے خوف کو ختم کرنے والا ہوگا؟ کیا اسے اسکی زیست کا حاصل مل پائے گا
کبھی کبھی انسان کی زندگی میں ایک ایسا واقعہ ہوتا ہے جس سے اس کی پوری زندگی بدل جاتی ہے ہمیں کبھی بھی کسی پر آنکھ بند کرکے بھروسہ نہیں کرنا چاہیے کیونکہ بعض اوقات ہم جس پر اندھا اعتماد کرتے ہیں وہی ہمارے اعتماد کو توڑ دیتے ہیں اور ایسے گہرے زخم دے جاتے ہیں کہ تاعمر اس کا ازالہ نہیں ہو سکتا
مکمل ناول✔ یہ کہانی ہے کسی کے جنون و عشق کی کسی کی نفرتوں کی کسی کے ادھورے پن کی کسی کی چاہت کی تو کسی کے لاابالی اور کھلنڈر پن کے کسی کی بدمزاجی اور بدتمیزی کی۔ ہے یہ کہانی تھوڑی کھٹی میٹھی سی۔ امید ہے سب کو پسند آئے گی اگر کہیں غلطی ہوگئی تو میری اصلاح کردینا برا تبصرہ نہ کرئے کوئی۔ ہفتے میں ایک دفعہ سٹوری اپلوڈ...
دو دوستوں کی کہانی.... کہنے کو تو وہ گہری دوستیں ہیں مگر ایک دوسرے سے متضاد شخصیات کی مالک..❤️❤️ محبت....رشتوں....اور بھروسے کی کہانی...❤️❤️ ماہی اور حیا کی زندگی کا سفر حماد اور مرتضٰی کے سنگ.. ❤️❤️
یہ کہانی ھے مسلم لڑکی اور ہندو لڑکےکی ، عداون سے عباد تک کے سفر کی ، ہندہ سے مسلم ہونے کی یہ کہانی ھے انتقام کی محبت کی جنون کی !!!!!
پیش لفظ . . . شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے . . . معزز قارئین۔۔۔۔۔ یہ میرا پہلا ناول ہے جس کا کچھ حصہ آپ کے سامنے ہے یہ داستان ہے کچھ پیارے . . . کچھ عجیب اور کچھ انوکھے لوگوں کی . . . جو آپس میں لڑتے جھگڑتے رہتے ہیں اور یوں کہیں تو زیادہ بہتر ہے کہ ایک پورا جنجال پورہ ہے۔۔ جن کی زندگیو...
ایسی لڑکی کی کہانی جو اللہ سے عشق کرتی ہے۔۔۔جو اپنے محرم سے بے پناہ محبت اور عقیدت رکھتی ہے۔۔۔۔
کچھ کہانیاں لوحِ محفوظ کے کورے اوراق پر سیاہی کے خطوں کو کھنچ کر یوں جنم لیتی ہیں کہ تقدیر بھی اس انوکھے کھیل کی تماشائی بننے سے پہلے ہی آنسو بہاتی ہے.کہانی ہے اعتبار اور بے اعتباری کے پلڑے میں خدائی کو تولنے والے ان کرداروں کی جو زندگی میں آتے طوفانوں کو جھیلتے ہوئے پتھر ہو جاتے ہیں.کہانی ہے پاکیزہ محبت کی حفاظت کرتے...
شروع اللّٰہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے.. یہ کہانی ہے ہنسنے ہنسانے والے دوستوں کی...یہ کہانی ہے اتنی مسافتوں کے بعد بھی خود ترسی کا شکار نہ ہونے والی لڑکی کی..یہ جسم سے نہیں روح سے محبت کی کہانی ہے...یہ حور کی معصوم دل کی کہانی ہے..یہ حمزہ کی محبت کی اور ہنزلا کے عشق کی کہانی ہے..یہ سفر وسیلۂِ ظ...
یہ کہانی دو ایسے لوگوں کی ہے جو ہمہ وقت لڑتے رہتے ہیں ایک دوسرے کو برداشت کرنے کی سکت دونوں میں ہی نہیں ہے لڑکے کے خیال میں لڑکی کے بولڈ ہونے کی وجہ سے معاشرہ اسے قبول نہیں کرپائے گا اس کی معاشرے میں کوئی عزت نہیں ہے دیکھنا یہ ہے کہ اس کے یہ تمام خیال کیا صیح ثابت ہوتے ہیں کیا وہ دونوں رشتوں کو نبھائیں گئے کیا آنے وال...
السلام عليكم احساس کہانی ہے رشتوں کے احساس کی محبت کے احساس کی خونی رشتوں سے بھڑ کر احساس کے رشتوں کی اس کہانی میں ہمیں اندازہ ہوتا ہے کے کس طرح ایک غلط فیصلہ ہماری زندگی بدل ڈالتا ہے ۔۔
یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جس نے بچپن سے لے کر بڑے ہونے تک غربت کا سامنا کیا اور اپنی قابلیت کے بل پر پڑھ کر ایک بہترین ادارے میں نوکری تلاش کی یہ کہانی ایک حساس لڑکی کی ہے جس کا یقین اللہ کی ذات پر بہت زیادہ ہوتا ہے اور وہ اپنی زندگی کے ہر فیصلے کو اللہ کی مرضی پر مبنی قرار دیتی ہے اس کی زندگی میں آنے والی ہر ناخوش...
اسلام علیکم یہ میرا پہلا ناول ہے احساس محبت... یہ کہانی ایک محبت کی کہانی ہے جس میں محبت کا احساس ہے.. وہ محبت جو ایک اٹل حقیقت ہے.. وہ محبت جس کا ایک بلند مقام ہے.. یہ کہانی ہے مقدر کی آپ کی تقدیر کی اس میں پتا چلے گا جو آپ کے نصیب میں ہے وہ ضرور آپ کو ملے گا کوئی کچھ نہیں کر سکتا اگر فیصلہ آپ کے خدا کی طرف سے لکھا...
یہ ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جو اپنے دوست کو سچے دل سے چاہتی ہے لیکن وقت آنے پے وہ دوستی ختم ہوجاتی ہے
عرض ناشر :_ محبت کے لیے کچھ خاص دل مخصوص ہوتے ہیں یہ وہ نغمہ ہے جو ہر ساز پر گایا نہیں جاتا ۔کچھ رشتے بہت انمول اور خوبصورت ہوتے ہیں جن کا آغاز ہم دوسرے رشتوں کی بقا کے لیے کرتے ہیں مگر پھر محبت بھی اس رشتے میں اپنی جگہ بنا لیتی ہے محبت محرم کی ہو تو برکت رب ڈالتا ہے ۔ شکریہ ۔
Hey there friends!! Here I present a book which contains nothing catchy but the experience and struggles I've been facing to find the love of my life... She'll surely come in my life one day whosoever and once she does, she will be mine... ❤ Tell me how you like it.
یہ کہانی ہے ایک لڑکے زایان شاہ کی جس کو اپنی انا اور غرور بہت پیارا ہے اور لڑکی الویرا شاہ کی جو ایک کانفیڈنٹ لڑکی ہے اب دیکھنا یہ ہے کےیہ کیسے ٹکراتے ہے او ر کیا ان کو نفرت کی راہوں میں مہبت کی مسافت مل سکتی ہے
یہ ایک شارٹ سٹوری ہے ۔جب ہم کوئی ناول سٹارٹ کرتے ہیں اور سٹارٹ پر یا بیچ میں ہمیں پتا چلتا ہے کہ ہیروئن کے ساتھ ریپ ہو چکا ہے اور باقی ہیروئن کی طرح وہ ہمارے ہیرو کے لیے شفاف نہیں رہیں تو ہم میں سے اکثر صرف اسی بنیاد پر ناول پڑھنا چھوڑ دیتے ہیں ۔یہ سراسر غلط بات ہے ۔کیا وکٹم ایسا کچھ بذات خود چاہتا ہے ؟ کیا اس کے خ...
یہ کہانی ہے عاریہ شاہ اور بازل خان کی۔ دو الگ رستوں پر چلنے والوں کی۔ انتقام کی آگ میں جلتے بازل اور اپنے باپ پر قربان ہوئی عاریہ کی اب دیکھنا یہ ہے کے انتقام جیتتا ہے یہ معصومیت ۔ اس ناول کی تمام کردار فرضی ہیں اور انکا کسی شخص سے کوئی تعلق نہیں ہے اور اگر ایسا کچھ نکلتا ہے تو وہ اتفاقیاں ہو گا۔
Novel is being edited right now. I will publish it again soon, In Sha Allah! داستان گو داستاں سنانے کے بعد خاموش ہو جاتا ہے،لکھاری کے کاغذ بھی اس داستاں کو الفاظ دینے کے بعد خالی رہ جاتے ہیں.مگر جہاں اختتام ہوتا ہے وہاں نیا آغاز ہوتا ہے.فرق صرف یہ ہے کہ داستان گو بدل جاتا ہے،داستاں تبدیل ہو جاتی ہے اور پھر رقم کرنے وا...